حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
«وَالَّذِی نَفْسُ ابْنِ أَبِی طَالِبٍ بِیَدِهِ، لَأَلْفُ ضَرْبَةٍ بِالسَّیْفِ أَهْوَنُ عَلَیَّ مِنْ مِیتَةٍ عَلَی الْفِرَاشِ.»
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ابن ابی طالب کی جان ہے، میرے نزدیک تلوار کی ہزار ضربتیں بستر پر مرنے سے زیادہ آسان ہیں۔
بحار الأنوار، ج 97، ص 40، ح 44









آپ کا تبصرہ